ایبٹ آباد میں گیس بندش کے خلاف پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینج میں رٹ دائر
جمعرات 19 جنوری 2017 14:56
(جاری ہے)
ہزارہ قومی محاذ کے چیئرمین اظہر ایڈووکیٹ، ذوالقرنین جدون اور ناہید گل عباسی کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن میں جی ایم سوئی نادرن گیس اور آر ایم سوئی نادردن گیس سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے ایبٹ آباد سمیت ہزارہ میں سوئی گیس کی بندش کو آئین اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کی خلاف وزرزی قرار دیاگیاہے۔
رٹ میں ملک مسعود ایڈووکیٹ درخواست گذاروں کی طرف سے وکالت کر رہے ہیں۔ رٹ پٹیشن کے حوالہ سے قاضی اظہر ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا ہے کہ یہ رٹ پٹیشن اپنے حقوق قانونی طور پر لینے کیلئے دائر کی گئی ہے اورموقف اختیارکیا گیاہے کہ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت معدنی وسائل پر اس صوبہ کا حق پہلے ہوتا ہے جو معدنی وسائل پیدا کر رہا ہے ۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں ..
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے ..
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
ڈی ایس پی سرکل صدر ہری پور و خانپور کی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد
ایبٹ آباد،تھانہ چھانگلہ گلی پولیس کا سرچ آپریشن،غیرقانونی اسلحہ برآمد
مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ ریلیف کا اجلاس
علمائے کرام دشمنیوں کے خاتمے،منشیات اور دیگر معاشرتی جرائم کے خلاف عوام میں شعور بیدار کریں،ڈی پی او
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر ..
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت