بیلن ٹری سو نا می منصو بہ خیبر پختو نخوا میں پو دے لگا نے میں دنیا کا چو تھا بڑا منصو بہ ہے بیلن ٹری سو نا می منصو بے کے تحت مو جودہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے صو بے میں پا نچ سا لو ں کے دورا ن ایک ارب پودے لگا نے کا ہدف مقر ر کیا تھا لیکن صو بائی حکو مت یہ ہدف اب تین سا لو ں میں حا صل کر ے گی اب تک سا ت ارب رو پے کی لا گت سے 60کڑوڑ پو دے لگا ئے جا چکے ہیں اور با قی ہدف انشا اللہ 2018تک مکمل کر لیا جا ئے گا

وزیر اعلیٰ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتاق احمد غنی کا مو سم بہا ر کی شجر کا ری مہم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو

ہفتہ 18 فروری 2017 21:12

بیلن ٹری سو نا می منصو بہ خیبر پختو نخوا میں پو دے لگا نے میں دنیا کا چو تھا بڑا منصو بہ ہے بیلن ٹری سو نا می منصو بے کے تحت مو جودہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے صو بے میں پا نچ سا لو ں کے دورا ن ایک ارب پودے لگا نے کا ہدف مقر ر کیا تھا لیکن صو بائی حکو مت یہ ہدف اب تین سا لو ں میں حا صل کر ے گی اب تک سا ت ارب رو پے کی لا گت سے 60کڑوڑ پو دے لگا ئے جا چکے ہیں اور با قی ہدف انشا اللہ 2018تک مکمل کر لیا جا ئے گا
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) وزیر اعلی کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ بیلن ٹری سو نا می منصو بہ خیبر پختو نخوا میں پو دے لگا نے میں دنیا کا چو تھا بڑا منصو بہ ہے بیلن ٹری سو نا می منصو بے کے تحت مو جودہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے صو بے میں پا نچ سا لو ں کے دورا ن ایک ارب پودے لگا نے کا ہدف مقر ر کیا تھا لیکن صو بائی حکو مت یہ ہدف اب تین سا لو ں میں حا صل کر ے گی اب تک سا ت ارب رو پے کی لا گت سے 60کڑوڑ پو دے لگا ئے جا چکے ہیں اور با قی ہدف انشا اللہ 2018تک مکمل کر لیا جا ئے گا۔

خیبر پختو نخوا کے اس منصو بے کی کا میا بی کو دیکھ کر وفا قی حکو مت نے بھی گرین پا کستا ن منصو بہ شرو ع کیا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز پا ئن ہلز پبلک سکو ل ایبٹ آباد میں دوڑ وا ٹر شیڈ کے زیر اہتما م بیلن ٹری منصو بے کے تحت پودا لگا کر مو سم بہا ر کی شجر کا ری مہم کا افتتاح اور زمیندا رو ں میں مفت پو دے تقسیم کر نے کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر رکن قو می اسمبلی ڈا کٹر محمد اظہر خا ن جدو ن،کنزرویٹر دورڑوا ٹر شیڈ جا وید ارشد ،ڈی ایف او قا ضی یو نس۔

(جاری ہے)

ایس ڈی ایف او خو رشید خا ن جدون ،بلدیا تی نما ئندوں اور زمیدا رکثیر تعد میں مو جود تھے۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت کے پا رٹی کے چیئر میں عمرا ن خا ن کے ویژن کے مطا بق صو بے میں ایک ارب پودے لگا نے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے جو انشا اللہ آئندہ دسمبر تک حا صل کر لیا جا ئے گا۔جب کی وفا قی حکو مت نے گرین پا کستا ن منصو بے کے تحت پو رے ملک میں 5کڑوڑ پو دے لگا نے کا منصو بہ بنا یا ہے حا لا نکہ وفا قی حکو مت کو خیبر پختو نخوا کے مقا بلے میں کم از کم پا نچ ارب پو دے لگا نے چا ئیے تھے۔

مشتا ق احمد غنی نے اس موقع پر زمیندا رو ں میں 20ہزار مفت پو دے تقسیم کئے جن میں سفیدہ ،ککر ۔گو ند ،چیڑ اور دیگر پو دے شا مل تھے ۔مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کیا کہ بیلن ٹری کی کا میا بی کے لئے بلدیا تی نما ئندے مقا می زمیندا رجب تک بھر پور تعا ون کر ین گے تو منصو بہ کا میا ب ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ در خت لگا نا جتنا ضرو ری ہے اس سے اس کی حفا ظت کر نا اس سے زیا دہ ضرو ری ہے ۔

کنزر ویٹر دوڑ وا ٹرشید جا وید ارشد نے نے بتا یا کہ اس منصو بے کے تحت اس سا ل 30لا کھ پو دے زمیندا رو ں میں مفت تقسیم کر نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس سی16لا کھ پو دے تقسیم کر دئے گئے ہیں اور با قی ما ندہ انشا اللہ40فیصد 31ما رچ تک عوا م میں مفت تقسیم کر دئے جا ئیں گے۔انہو ں نے بتا یا کہ دوڑ وا ٹر شیڈ خود اس سا ل 20لا کھ پو دے لگا نے کا ہدف مقرر کیا ہے جس سی16لا کھ پو دے لگا ئے جا چکے ہیں اور با قی بھی انشا اللہ ما رچ تک لگا دئے جا ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں