دودھ ،مشرو با ت اور دیگر اشیاء خورد و نو ش کے خلاف ضلعی انتظا میہ اور محکمہ خورا ک کی کار وا ئیا ں جا ری رہیں گی،ڈسٹر کٹ فورڈ کنٹرو لر ایبٹ آباد شا د محمد

ہفتہ 18 فروری 2017 22:02

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) دودھ ،مشرو با ت اور دیگر اشیاء خورد و نو ش کے خلاف ضلعی انتظا میہ اور محکمہ خورا ک کی کار وا ئیا ں جا ری رہیں گی۔

(جاری ہے)

صو با ئی حکو مت کی ہدا یت کے مطا بق ضلعی انتظا میہ، محکمہ خورا ک اور دیگر محکموں کی مشتر کہ کا روا ئیا ں دودھ ،مشرو با ت اور دیگر اشیاء خورد و نو ش کی خلاف ورزی کر نے وا لو ں کے خلا ف جاری رہے گی ڈسٹر کٹ فورڈ کنٹرو لر ایبٹ آباد شا د محمد نے بتا یا کہ ابھی تک 150سمپل لئے گئے جس میں سب سے زیادہ سمپل دودھ اور مشرو با ت کے ہیں اس کے علا وہ اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد سے میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایسے عنا صر کے خلاف کار وا ئیا ں جا ری رہیں گی۔

انہو ں نے بتا یا کہ پنجا ب سے 8ٹن دودھ سپلا ئی کر نے وا لے کے خلا ف اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ،ڈی ایف سی ایبٹ آباد اور لا ئیو سٹا ک نے مشتر کہ کاروا ئی سمپل لیکر لائیو سٹا ک ایبٹ آباد کی لیبا رٹری سے چیک کروا یا گیا ۔انہو ں نے بتا یا کہ ایسی کاوا ئیا ں جا ری رہیں گی خلاف ورزی کے مر تکب افراد کے موقع پر سمپل اور بھا ری جر ما نہ کے سا تھ جیل بھی بھیجا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں