محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم نے 3 افراد کو گرفتار کر کی10من مضر صحت گوشت برآمد کر لیا

بدھ 18 جنوری 2017 13:56

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء)وٹرنری ڈاکٹر کا نجی سلاٹر ہائوس پر چھاپہ، باپ بیٹا اور بھائی گرفتار،400 کلوگرام بیمار جانوروں کاگوشت برآمد، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں57/EB میں نجی سلاٹر ہائوس پر وٹرنری ڈاکٹر عارفوالا سید علی عمار نے ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئی400 کلوگرام بیمار جانوروں کا گوشت برآمد کرکے اجمل،اکمل اور شعیب کو گرفتارکرلیا ، پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں