گیس ریفلنگ کرتے ہو ئے دکاندار گرفتار

ہفتہ 21 جنوری 2017 13:30

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) پولیس نے چھاپہ ما ر کر گیس ریفلنگ کرتے دکاندار کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ستفصیل کے مطابق نواحی گائوں129/EB میں تھانہ احمدیار کے اے ایس آئی طفیل احمد نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرعام گیس ریفلنگ کرتے دکاندار شبیرحسین کو پکڑلیا سامان گیس ریفلنگ مشین اور سلنڈر قبضہ میں لے لیا مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں