نامور شاعرسید عابد علی عابد کی46 ویں برسی کل منائی جائے گی

جمعرات 19 جنوری 2017 16:17

عارفوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء)اردو کے نامور شاعر،ادیب اور ماہرتعلیم سید عابد علی عابد کی46 ویں برسی کل کو منائی جائے گی، وہ 17ستمبر1906 کو ڈی آئی خاں میں پیدا ہوئے تھے ،انہوں نے جے حکیم احمدشجاع کے رسالے ’’ہزارداستاں ‘‘سے اپنی ادبی زندگی کاآغازکیا، ان کی تصانیف کی فہرست بہت طویل ہے جس میں ڈراموں اور افسانوں کے مجموعے ،ناول ،تنقیدی مضامین ،شاعر اور تراجم سبھی کچھ شامل ہیں ،وہ 20جنوری1971 کو فات پاگئے تھے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں