پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کا رروائی، 5 افراد گرفتار-39 لیٹرشراب برآمد

ہفتہ 21 جنوری 2017 13:30

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) پولیس کے منشیات فروشی کے مختلف اڈوںپر چھاپی-5 افراد گرفتار-39 لیٹرشراب ،270 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں155/EB میںتھانہ صدر عارفوالا کے اے ایس آئی وزیرعلی نے ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر شراب فروشی کے مختلف اڈوں پر کاروائی کرتے ہوئے اللہ رکھا ،نورشاہ قبرستان سے صابر حسین اورپل کھادر نہر سے محمد عمران کو گرفتارکرکی39 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں40/SP میں منشیات فروش کے اڈے سے محمد لطیف کو270 گرام چرس سمیت گرفتارکرلیا اور نواحی گائوں 63/SPمیں عبدالخالق کو گرفتارکرکے ناجائز پسٹل 30بور پانچ عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں