پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ-4 افراد گرفتار شراب برآمد

اتوار 22 جنوری 2017 12:41

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ-4 افراد گرفتار شراب اورناجائز اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں میراں شاہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مقبول احمد اور نوراحمد سکنہ گوبند پورکو گرفتارکرکے دس لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 15/SPسے محمد امین اور محمد اسلم سکنہ کوٹ دیوان کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز رائفل7MM پسٹل30 بور اور9 عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں