مصور ایم ایم شریف کی38 ویں برسی آج منائی جائے گی

اتوار 22 جنوری 2017 12:41

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء)ملک کے نامور خطاط ،نقاش اور مصور ایم ایم شریف کی38 ویں برسی آج 23جنوری بروز پیر کو منائی جائے گی وہ 1901میں راولپنڈی میں پیداہوئے تھے انہوں نے خطاطی میں نئی نئی جدتیں اور طرز پیداکیں اور اسے مصوری سے ہم آمیز کیا وہ23 جنوری1979 کو وفات پاگئے تھے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں