عارف والا، غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرتے دکاندارگرفتار، مقدمہ درج

بدھ 22 فروری 2017 18:20

عارف والا۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا چھاپہ، غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرتے دکاندار کو گرفتار کرلیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں129/EB میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمداسلم نے ملازمین کے ہمراہ غیر معیار ی زرعی ادویات کی فروخت کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دکاندار تبریزکو پکڑلیا اور تھانہ احمدیار میں اس کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں