باکسر محمد علی کلے کی5 7ویں سالگرہ کلمنائی جائے گی

پیر 16 جنوری 2017 16:08

عارفوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) نامور باکسر محمد علی کلے کی5 7ویں سالگرہ آج 17جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی، وہ 17جنوری1942 ء کو پیدا ہوئے ،محمد علی کا اصل نام کیسیس کلے تھا ،1964میں 22 سال کی عمر میں عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن بنے، 1970 میں انہوں نے اسلام قبول کیا ،40 سال کی عمر میں ریٹائر ہونے والے محمد علی کلے کو ان کے فلاحی کاموں ،انسانی حقوق کے علمبردار اور شاعر کی حیثیت سے بھی پہچانا جاتا ہے مگر تاریخ میں محمد علی کلے کو ہمیشہ باکسنگ کا شہنشاہ مانا جائے گا ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں