2017میاں برادران کی تبدیلی کا سال ہے،ملک امین ا سلم

اتوار 15 جنوری 2017 20:30

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2017ء) سابق وزیر مملکت مر کزی رہنما تحریک انصاف ملک امین ا سلم ، سابق ضلعی جنرل سیکر ٹری تحریک انصاف رانالیاقت علی خان نے کہاکہ 2017میاں برادران کی تبدیلی کا سال ہے پانامہ لیکس میں تحریک انصاف نے مزید ٹھوس شواہد سے کیس مضبوط ہو جائے گا میاں برادران اس کیس کو طول دینے کی نت نئی سازش کر رہے ہیں وکیل بدلنے سے جرم اور کیس ختم نہیں ہوگا احتساب کے بعد کو ئی مقدس گائے نہیں رہے گا احتساب ضرور ہوگا اور ہر حال میں ہوگا کوئی قطر ی سعودی خط نوازشریف کو احتساب سے نہیں روک سکتا کرپشن اور لوٹ مار کیخلاف پوری قوم عمرا ن خان کی آواز ہیں ۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں