بہاولنگر : سرکلر روڈ پر گھر میں سلنڈر دھماکہ ، پولیس اور ریسکیو ٹیم روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 فروری 2017 14:51

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 فروری 2017ء) : بہاولنگر میں سرکلر روڈ پر گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ گھر میں موجود سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں متاثرہ گھر کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔  دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
 

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں