عظیم صحرا ے چولستان 9 فروری کو پاکستانی قوم کا مرکز نگاہ ہو گا

ہفتہ 14 جنوری 2017 18:31

بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء)ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے ریجنل منیجر شاہد محمود نے میڈیا بریفنگ میں بتا یا ہے کہ عظیم صحرا ے چولستان 9 فروری کو پاکستانی قوم کا مرکز نگاہ ہو گا۔

(جاری ہے)

جہاں ملک بھر سے آنے والے لاکھوں سیاح وسیع علاقہ میں خیمہ بستی آباد کرلینگے۔ دراوڑ میں انکے لیے فوڈ سٹریٹ قایم کر دی جائیگی۔ 9 فروری کو ملک بھر سے آنے والے ڈرائیوار/کھلاڑیوں کی گاڑیوں کاٹیکنیکل معائنہ ہو گا نمبر الاٹ کیے جائیں گے اور پہلی مرتبہ 9 بجے صبح کوالیفائنگ راونڈ جو 3 کلو میٹر پر محیط ہو گا اسی روز 9فروری کو منعقد ہو گا۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں