وسیم اختر نے کالا پتھرکے فروخت کے خلاف قرارداد پنجاب سیکرٹریٹ میں جمع کروادی

منگل 17 جنوری 2017 22:26

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کالا پتھرکے فروخت کے خلاف قرارداد پنجاب سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔

(جاری ہے)

قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پنجاب میں کالا پتھر کھانے سے ہزاروں خواتین جان بحق ہوئی ہیں کالا پتھر جان لیوا ہے یہ بالوں کو رنگنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کالا پتھر کی بازاروں میں سرعام فروخت پر پابندی عائد کی جائے

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں