بارکھا ن سے کوہلو جانے والی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق ،تین ذخمی

اتوار 15 جنوری 2017 20:40

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء) بارکھا ن سے کوہلو جانے والی گاڑی کو حادثہ ایک جاں بحق دو ذخمی تفصیلات کے مطابق بارکھان سے کوہلو جانے والی پروبوکس کو لاسے ذئی کے مقام پر حادثہ حادثہ کہ نتیجہ میں گاڑی میں موجود علی بخش ولد خالق قوم ناہڑ،درمحمد ولد صمند خان،رمضان ولد میرو،محمد حسن ولد جان محمد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

وہاں زخموں کی طاب نہ لاتے ہوئے د علی بخش ولد خالق قوم ناہڑچل بسا۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں