بارکھان، مائی دربار پر ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

پیر 2 جنوری 2017 20:52

بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2017ء) بارکھان کے علاقے مائی دربار پر ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی بھائی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد۔

(جاری ہے)

اسلحہ میں ایل ایم بی چائنہ مشین ایک عدد پرسنل مائن ایک عدد مارٹر گولے 3عدد راکٹ لانچر گولے 10 عدد دھماکہ خیز بارود چھ کلو ڈیٹونیٹر وائٹر 1000 گز دور بین ایک عدد شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں