بٹ خیلہ، چوکیدار کو بے دردری سے قتل کردیاگیا، لیوی نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

بدھ 11 جنوری 2017 22:25

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) بٹ خیلہ میں چوکیدار کو بے دردری سے قتل کردیاگیا لیوی نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب جالاوانان میں مقامی کارخانہ کو جواں سال چوکیدا ر ہارون ولد تاج محمد سکنہ کوہستان کلکوٹ دیر بالا کو نامعلوم افراد نے آہنی چیزوںسے سر پرمارکر قتل کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ پل چوکی نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں