آزاد جموں وکشمیر کے سینئر وزیر تعمیرا ت عامہ نی بھمبر میں پو لیو مہم کا افتتاح کیا

اتوار 15 جنوری 2017 17:40

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء)سینئر وزیر تعمیرا ت عامہ ہا وسنگ زراعت وامو ر حیو انا ت چو ہد ری طارق فا روق نے گزشتہ روز صحت عامہ کے ضلعی دفتر میں پو لیو مہم کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلا کر باقاعدہ افتتاح کیا ڈی ایچ او ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہد ری ،ایم ایس ڈا کٹر فدا حسین ،صدر بھمبر پر یس کلب چو ہد ری افتخارعظیمی ،ڈا کٹر نا صر اقبا ل ،ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل و دیگر نے حفا ظتی قطر ے پلائے اس موقعہ پر مرزا اجمل جرا ل ،ڈا کٹر عبد الشکو ر را جہ ،چو ہدری تصدق یو سف ٹیپو ،چو ہدری نصراقبا ل ،چو ہد ری جمیل شفیع ،جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،چو ہدری جمیل بشیر ،را جہ خرم افضا ل پاشا ،شیراز پرویز مشتاق ،انصر زما ن ،چو ہد ری حبیب کو ٹ ،ظہیر مہناس ،محمد اقبا ل بٹ ،را جہ ممتاز ،شیخ عدنا ن ،ملک عثما ن ،سا جد بشیر ،عمر فا روق مرزا ،مرزا اکمل سبط کا ظمی ،بو بی شا ہ ،ثنا اللہ بٹ ،با بو بشیر ،با بو نثار و دیگر بھی مو جود تھے سینئر وزیر آزادحکومت اور دیگر نے بھمبر پبلک سکو ل کے بچوںکو حفا ظتی قطر ے پلا کر افتتاح کیا ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں