چیئرمین زکوٰة کمیٹی تحصیل بھمبرآج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

جمعرات 19 جنوری 2017 16:46

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) نوتعینات چیئرمین تحصیل زکوٰة کمیٹی بھمبرچوہدری عتیق الرحمان برسالوی آج جمعہ کواپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ،صبح 10بجے نوتعینات چیئرمین تحصیل زکوٰة کمیٹی کو ایک جلوس کی شکل میں دفتر لایا جائے گا،جہاں ان کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام ہو گا۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں