بھمبر کی طالبہ کو مل لطیف نے ایم ایس سی باٹنی میں گو لڈ میڈ ل حا صل کر لیا

جمعرات 19 جنوری 2017 16:46

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بھمبر کی طالبہ کو مل لطیف نے ایم ایس سی باٹنی میں گو لڈ میڈ ل حا صل کر لیا۔،بھمبر کے عوامی ،سما جی اور تعلیمی حلقوں نے بے مثال کا میا بی پر کومل لطیف کو مبا رکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے مشہو ر عوامی شا عر محمد لطیف بھٹی کی صا حبزادی مسٹ یو نیو رسٹی بھمبر کیمپس کی طا لبہ کو مل لطیف نے ایم اسی سی باٹنی میں گو لڈ حا صل کر لیا، کو مل لطیف نے اپنی کا میا بی کو اساتذ ہ کی سخت محنت اور وا لد ین کی دعا ئوں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں