قائمقام وزیر اعظم طا رق فا روق کاوزارت عظمیٰ کا منصب سنبھا لنے کے بعد سا بق وزیر اعظم سر دار سکندر حیا ت کو ٹیلی فو ن

صحت سے متعلق خیر یت دریا فت کی ‘با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل

اتوار 22 جنوری 2017 16:20

بھمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء)آزادجمو ں وکشمیر کے قائمقام وزیر اعظم چو ہدری طا رق فا روق نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھا لنے کے بعد سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار سکندر حیا ت خا ن کو ٹیلی فو ن کیا اور ان کی صحت سے متعلق خیر یت دریا فت کی اور با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں