مختلف شخصیات کا چو ہد ری عتیق الرحمن بر سا لو ی کی بطور چیئر مین تحصیل زکوٰة وعشر اور چو ہد ری اشتیاق محمود آف سو کاسن کی ڈسٹر کٹ پرو گرا م آفیسر تعیناتی کا خیر مقدم

پیر 23 جنوری 2017 17:56

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) آزادکشمیر سکو لز ٹیچرز آرگنائزیشن کے را ہنما چو ہدری محمد عارف ،صدر معلم ہا ئی سکو ل مغلورہ جاوید اقبا ل جرا ل ،حا جی صابر حسین چو ہد ری اور چو ہدری امجد حسین ،با بو محمد اکر م نے کہا ہے کہ چو ہد ری عتیق الر حمٰن بر سا لو ی کی بطور چیئر مین تحصیل زکوٰة وعشر اور چو ہد ری اشتیاق محمود آف سو کاسن کو ڈسٹر کٹ پرو گرا م آفیسر تعینات کرناحکومت آزادکشمیر کا احسن اقدام ہے جس پر وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن اور قائمقام وزیر اعظم چو ہد ری طا رق فا روق کا شکر یہ ادا کر تے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے مشتر کہ بیا ن میںانہوں نے امید ظاہر کی کہ مذکورہ افسرا ن اپنے اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے سر انجا م دیتے ہو ئے وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن اور سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی طا رق فا روق کے اعتماد پر پو را اتر یں گے ۔

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں