بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت2افرادکو ہلاک کردیا

جمعرات 12 جنوری 2017 23:32

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مبینہ سیاہ کاری کے الزا م میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت2افراد کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بولان میںنامعلوم مسلح افراد نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2افراد کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیں اورنامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں