بولان ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 13 جنوری 2017 16:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) بولان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بولان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گء لیویز کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں