بولان میں برف باری سے راستے بند ،عوام اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہفتہ 14 جنوری 2017 22:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء)بولان میں برف باری ہونے کی وجہ سے راستے بند، عوام اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ،حکومت کی طرف ابھی تک راستے کلیئر نہیں کئے گئے ہیںتاہم مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سبی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا جن میں بولان کے مختلف مقامات جن میںدوزان ‘ہرک‘ کولپور اور دیگر تنگ جگہوں میں برف باری ہونے کی وجہ سے راستے شدید بند ہیں اور ضلعی انتظامیہ بھی خاموشی اختیار کر چکے ہیں تاہم مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سبی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں