بونیر ،ْ لانگاہ چغر زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ،ْدو بچے زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی گھر کے دو مرد، ایک عورت اور ایک بچہ شامل
اتوار 22 جنوری 2017 14:10
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق بونیر کے علاقے لانگاہ چغرزئی میں مسافر وین مرکزی بازار کی جانب جانب کیلئے تیار تھی کہ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ،ْ 2 بچے زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی گھر کے دو مرد، ایک عورت اور ایک بچہ شامل ہے۔
حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے دونوں زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق گاڑی اسٹاپ پر رکی ہوئی تھی جہاں سے جانے کے لیے سواریاں بٹھائی جارہی تھیں کہ اسی دوران گاڑی میں بیٹھے بچے نے وین کو نیوٹرل کر دیا جس کے باعث گاڑی سرکتی ہوئی کھائی میں جا گری۔بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ..
بونیراین اے10، بیرسٹر گوہر خان نے جماعت اسلامی کے امیدوار پر واضح برتری حاصل کرلی
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ‘ ..
بونیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم