بونیر طوطالئی دھماکہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو تین تین لاکھ روپے کے چیکوں کی فراہمی

ہفتہ 18 فروری 2017 21:12

بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) طوطالئی دھماکہ دونوں جاں بحق افراد کے ورثاء کو تین تین لاکھ روپے کے چیک حوالہ کئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بونیر ظریف المعانی ،اے سی خدوخیل سید نواب خان ،اے اے سی ڈاکٹر عظمت وزیر نے متاثرہ حجرے کا دورہ کیا ،دونوں جاں بحق افراد کے رہائشگاہوں پر جاکر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کی گئی اور جاں بحق افراد کے ورثاء کو فوری طور پر تین تین لاکھ روپے کے امدادی چیک پیش کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں