بورے والا‘محبوبہ نے نامعلوم افراد کے ذریعے تھرڈ ایئر کے طالبعلم کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر غائب کر دیا ‘مقدمہ درج
ہفتہ 21 جنوری 2017 18:30
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) محبوبہ نے نامعلوم افراد کے ذریعے گورنمنٹ ڈگری کالج بورے والا میں تھرڈ ایئر کے طالبعلم کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر غائب کر لیا واقعات کے مطابق محمد امین ولد علی شیر سکنہ 22/14Lتھانہ شاہ کوٹ کا بھائی محمد یسین کاٹھیہ جو کہ گورنمنٹ ڈگری کالج بورے والا میں تھرڈ ایئر کا طالبعلم ہے اور کالج کے ہاسٹل میں رہائش پزیر ہے گزشتہ روز وہ بازار سے دہی لینے کے لیے گیا اور رات گئے تک واپس ہاسٹل نہ لوٹا تو ورثاء نے تلاش شروع کی تو معلوم ہوا کہ نا معلوم افراد اسے ایک خاتون جو کہ طالبعلم سے پیار کرتی تھی کے ایما پر اغواء کر کے لے گئے ہیں اور انہوں نے اسے نا معلوم مقام پر رکھا ہوا ہے پولیس تھانہ ماڈل ٹائون نے نامعلوم ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 365ت پ مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے
متعلقہ عنوان :
بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بورے والا ، پاسکو خریداری مراکز پر کسانوں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی پر باردانہ کی فراہمی کا سلسلہ ..
بورے والا،پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
پب جی گیم کھیلنے والے دوستوں نے اپنے ہی دوست کی جان لے لی
بورے والا،رمضان المبارک میں سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور بازار میں دکانداروں نے سرکاری لسٹ کے برعکس ..
ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے ڈویڑنل پبلک سکول بورے والا میں تقریب کا انعقاد
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کی تیاری اور فروخت کے خلاف نائٹ آپریشن ..
بورے والا، پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ارکان گرفتار
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کے خلاف آپریشن، جعلی مشروبات تیار کرنے ..
سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار کر لیا ، موٹر سائیکل اورنقدی بھی برآمد کرلی
بورے والا،ریڑھی پھڑی لگانے والے محنت کشوں کا گول چوک میں احتجاج اوردھرنا
بورے والا، پولیس نے گن پوائنٹ پراغوا ہونے والے پرائیویٹ سکول ٹیچر کو بازیاب کروالیا
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری