چکوال، جعلی چیک دنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

منگل 21 فروری 2017 16:57

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) صدر پولیس نے جعلی چیک دنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔آئیسیکو آفیسر چکوال عابد ولد شاہ نواز نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں درخواست دی کہ ملزم مہدی حسن نے بجلی کا بل 50لاکھ تھا جو اس نے ادا نہ کیا اور تین اقساط ادا کرنے کو کہا اور اس نے رقم کے عوض 3 عدد چیک دیئے جو کہ کیش کرانے کیلئے بینک بھیجے گئے تو وہ ڈس آنر ہوگئے۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر نذر حیات نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں