چکوال،گشت کے دوران منشیات فروش گرفتار

منگل 21 فروری 2017 17:01

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) کلر کہار پولیس نے قصبہ بھون میں گشت کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر غلام عباس نے استغاثہ دیا کہ گشت کے دوران ملزم کامران ولد عبدالمجید سکنہ بھون کے قبضہ سی645گرام چرس برآمد کی گئی ، جس کیخلاف منشیا ت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں