ایم ایس ڈاکٹر قیصر سعید نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا

بدھ 22 فروری 2017 17:30

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نئے ایم ایس ڈاکٹر قیصر سعید تعینات ہو گئے ہیں انہوں نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

کچھ عرصہ قبل سے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کی سیٹ خالی تھی اور عدالت عظمیٰ کے حکم پر گریڈ 20کے افسر کی تعیناتی کی جانی تھی۔ ڈاکٹر قیصر سعید کی تعیناتی ہو چکی تھی مگر عمرے کی ادائیگی کی وجہ سے وہ مقررہ وقت پر چارج سنبھال نہ سکے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں