چمن ،اے این ایف کی کاروائی ،بڑی تعداد میں منشیات برآمد

منگل 10 جنوری 2017 23:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2017ء) چمن میں اے این ایف کی کاروائی بڑی تعداد میں منشیات برآمد ۔

(جاری ہے)

اے این ایف حکام کے مطابق منگل کو اے این ایف نے چمن کے علاقے روغانی میں کاروائی کر کے 1606کلوگرام ہیروئن،3502کلو افیون برآمد کر لیں ،حکام کے مطابق برآمد ہونیوالی منشیات کی قیمت کروڑوں روپے ہے جو صوبے سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سمگل کی جانی تھیں ،تاہم کاروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں