چمن‘ چار سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:05

چمن۔21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) چمن میں روغانی روڈ پر چار سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو کے مطابق چار سالہ بچہ روغانی روڈ پر اپنے بھائی کے ساتھ گندے پانی کے جوہڑ کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک وہ گندے پانی کے جوہڑ میں گرکر جاں بحق ہوگیا ہے اور ان کو علاقہ مکین نے سول ہسپتال پہنچایا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ڈاکٹروں نے لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں