ْچارسدہ،حلیم زئی میں پولیس اورپاک آرمی کے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ، 40مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 13 جنوری 2017 22:34

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) چارسدہ کے تحصیل شبقدر کے علاقہ حلیم زئی میں پولیس اورپاک آرمی کے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن میں 40مشتبہ افراد گرفتار ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد کے مطابق آپرشن کے دوران گرفتار آفراد کے قبضے سے 9کلاشنکوف ، 10بارہ بور بندوق ، 6ریپیٹر ،2کالا کوف ، ایک رائفل ، 35پستول اور 1400کارتوس برآمدہوئے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی جاری رہی گی ۔ عوام پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں ۔

متعلقہ عنوان :

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں