نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعرات 19 جنوری 2017 19:52

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بھٹو کالونی کا45 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ کے قریب واقعہ بھٹو کالونی کا رہائشی اللہ دتہ بجلی کی درستگی کر رہا تھا کہ اسی دوران کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں