پولیوٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 19 جنوری 2017 19:52

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء)پولیوٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شمس الحسن ٹائون کے علاقہ میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کے ساتھ بدتمیزی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان احمد علی اور سرفراز کے خلاف کارسرکار میں مداخلت کرنے پر تھانہ سٹی چنیوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں