12سالہ بچہ پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق

جمعہ 30 دسمبر 2016 11:24

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2016ء) چونیاں میں 12سالہ بچہ پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چونیاں محلہ شیخاں والامیں 12سالہ بچہ سلیمان اپنے گھرمیں پسٹل صاف کررہاتھاکہ اچانک اسکے ہاتھ سے فائر چل گیا جو اس کے سرپر لگا اوروہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں