پولیس کی کاروائی،ڈیڑھ کلوچرس برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 2 جنوری 2017 18:24

چونیاں(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جنوری2017ء) :2017تھانہ الہ آباد میں الہ آباد پولیس کی پہلی کاروائی منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الہ آباد پولیس کے سب انسپکٹر پھول محمد نے دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ چھاپہ مار کر نواحی گاؤں بدھو کی کے رہائشی محمد اعظم کو ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا الہ آباد پولیس نے مقدمہ نمبر1/17درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او الہ آباد نے سب انسپکٹر پھول محمد کے لیئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں