حیدر آباد،، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی اعلی حکام سے تحفظ کی اپیل

اتوار 1 جنوری 2017 21:20

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2017ء) دادو کا رہائشی پریمی جوڑا انیتا لغاری نے اپنے شوہر سرتاج لغاری کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اور ان کے شوہر کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے اور جھوٹے مقدمات درج کرانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ 20 دسمبر کو حیدرآباد کی عدالت میں انہوں نے سرتاج لغاری کے ساتھ پسند کی شادی کی ہے جس کے بعد سے کامریڈ غلام قادر لغاری، علی بھرگڑی، عظیم لغاری، صوبدار نیاز لغاری، علی بخش ودیگر ہمارے جانی دشمن ہوگئے ہیں اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور انہوں نے امجد لغاری کیخلاف دادو کے تھانے میں جھوٹا مقدمہ درج کرواکر اسے جیل بھیجوادیا ہے۔

جبکہ ہم نے اپنے تحفظ کیلئے ہائیکورٹ حیدرآباد میں پٹیشن بھی دائر کی ہی

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں