پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعرات 12 جنوری 2017 22:12

پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق یہ لاش گلوگان سے برآمد ہوئی جس کوفائرنگ کرکے قتل کیا گیا جسے شناخت کے لیئے قریبی ہسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں