غیر قانونی طورپر ایران جانیوالے پاکستانی باشندے گرفتار

جمعہ 13 جنوری 2017 23:29

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایران جانے والے غیر قانونی طورپر 65پاکستانی باشندوں کو تفتان انتظامیہ نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے گرفتار افراد کو تفتان انتظامیہ نے ایف آئی اے حکام کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں