بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا144واں یوم ولادت پرسوں منایاجائیگا

پیر 16 جنوری 2017 12:29

بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا144واں یوم ولادت پرسوں منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء)تحریک آزادی کے عظیم رہنما بابا ئے صحافت مولانا ظفر علی خان کا144واں یوم ولادت پرسوں 18جنوری کو منایاجائیگا مولانا ظفر علی خان 18جنوری 1873ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ان کا آبائی گائوں وزیرآبادتھا انہوںنے اپنا صحافتی آغاز روزنامہ زمیندارہ سے کیا وہ 27نومبر 1956ء کو انتقال کرگئے تھے -

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں