پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے کل منایاجائیگا

پیر 13 فروری 2017 12:55

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے کل منایاجائیگا اس موقع پر لوگ اپنے پیاروں سے محبت اور عقیدت کے اظہار کیلئے ایک دوسرے کو سرخ پھول اور تحائف پیش کرتے ہیں پھول فروخت کرنیوالے سٹالز مالکان نے قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیاہے -

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں