ڈیرہ اسماعیل خان، تھانہ کینٹ کی حدود سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

منگل 24 جنوری 2017 17:14

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) تھانہ کینٹ کی حدود عید گاہ کلاںکے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود مٰیں واقعہ عید گاہ کلاں کے قریب ایک شخص کی نعش ملی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر اس کی تفتیش شروع کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس کی موت طبی بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں