دیر لو یئر،پی ٹی آئی ضلعی قائد ین نے بشیر خان کو ضلعی صدر نامز دکر نے کے خلا ف علم بغاو ت بلندکردیا ،مشتر کہ جدو جہد کا اعلان

اتوار 8 جنوری 2017 19:40

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2017ء)دیر لو یئر،پی ٹی آئی ضلعی قائد ین نے بشیر خان کو ضلعی صدر نامز دکر نے کے خلا ف علم بغاو ت بلندکردیا ،مشتر کہ جدو جہد کا اعلان ۔

(جاری ہے)

تیمرگرہ میں مقامی صحافیوں کو تفصیلات بتا تے ہو ئے سابق صو با ئی جاینٹ سیکر ٹری و ضلعی صدارتی اُ میدوار رحمٰن اللہ ایڈوکیٹ ،ارشد خان ،محمد خان نے درجنوں کارکنان ، پار ٹی قایدین نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے قائد عمران خان نے کارکنوں کو ڈراینگ روم سیاست کے خا تمے درس کار کنوں کو دیا ،مگر پار ٹی پر مسلط مخصوص طبقہ پار ٹی کارکنوں کی مشاور ت کی بجا ئے اوپر سے فیصلہ نافذ کر نا چا ہتاہے جو کسی صو ر ت قبول نہیں ،انہوں نے وا ضح کیا کہ بشیر خان کی بغیر مشاورت ضلعی صدارت کا فیصلہ کسی صو ر ت قبول نہیںاور اس کے خلا ف بھر پور جدو جہد کی جا ئیگی

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں