مو نگ اور ما ش کو نہر ی اور با را نی علاقوں میں یکساں طورپر کا میا بی کے ساتھ کا شت کیا جاسکتا ہے، ز ر عی ما ہر ین

پیر 16 جنوری 2017 13:21

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء)زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مو نگ اور ما ش دونو ں کو نہر ی اور با را نی علاقوں میں یکساں طورپر کا میا بی کے ساتھ کا شت کیا جاسکتا ہے ۔

(جاری ہے)

تجر با ت سے ثا بت ہو ا ہے کہ ایک سا ل میں مونگ کی دو فصلیں ایک مو سم بہا ر میں اور دوسر ی موسم گرما میں بڑ ی آ سا نی سے کا شت کی جا سکتی ہے بہار یہ فصل پر خر یف کی نسبت کیڑ و ں اور بیمار یو ں کا حملہ کم ہوتا ہے مونگ کی فصل کما د کی بہا ر یہ کا شت اور مو نڈی فصل کے ساتھ مخلو ط کا شت کی بھی جا سکتی ہے مو نگ کی تر قی دا د ہ اقسا م آ بپا ش علاقوں میں نایا ب مو نگ 2006نایا ب مو نگ 2011اور آزر ی مو نگ 2006جبکہ با را نی علاقوں میں چکوال ا یم 6کا شت کی جا ئے ا ن اقسام کی پیداوار ی صلا حیت 25من فی ایکڑ تک ہے کاشت کیلئے میرا ز مین مو زوں ہے جبکہ کلر ا ٹھی اور سیم ز د ہ ز مین غیر مو ز و ں ہے مو نگ کی فصل کم زرخیزز مین پر بھی منا سب پیداوار دے سکتی ہے ز مین کی تیاری کیلئے حسب ضرورت ا یک یا دومر تبہ ہل چلا کر سہو گا د یں اگر کھیت میں مڈ ھ و غیر ہ ہو تو ڈسک پلو یا رو ٹا و یٹر چلا کر سہو گا د یں با ر ا نی علاقوں میں مو ن سو ن با ر شوں سے پہلے ایک د فعہ مٹی پلٹنے وا لا ہل اور دومر تبہ ہل چلا کر زمین کو سہو گا کی مد د سے ہموار کر لیں مو نگ کے پودوں کی تعدا د 135000سے 170000فی ایکڑ ہو نی چا ہیے پو د وں کی مطلو بہ تعد ا د حاصل کر نے کیلئے مو نگ کی اقسا م نا یا ب مو نگ 2006نایا ب مو نگ 2011آزادی مو نگ 2006اور چکوا ل ا یم 6کا 10سے 12کلو گرام بیج فی ایکڑ استعما ل کریں جس کھیت میں مو نگ پہلی دفعہ کا شت کی جا ئے ا س کے بیج کو نا ئٹرو جن اور فاسفور س کے جرا ثیمی ٹیکے لگا نے سے فصل کا آ گا ئو بہتر ہو تا ہے پو د وں کی نا ئٹرو جن اور فاسفو ر س حاصل کر نے کی صلا حیت بڑ ھ جاتی ہے اور پیداو ا رمیں نہ صرف خا طر خوا ہ ا ضافہ ہو تا ہے بلکہ بعد میں کا شت کی جا نے وا لی فصل کو نا ئٹرو جن بھی مہیاکر تی ہے جراثیمی ٹیکے شعبہ دا لیں اور بیکٹر یا لو جی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں تر و تر میں ڈ ر ل کے ساتھ ا یک فٹ کے فا صلے پر قطاروں میں کا شت کریں پو دو ں سے پو د ے کا فاصلہ 8سے 10سینٹی میٹر ر کھیںاور با ر ش وا لے علاقوں میں پٹریوں پرکاشت کریں آ بپا ش علاقوں میںپہلے پا نی سے پہلے اوربا رانی علاقوں میں آگا ئو کے 8 سے 10دن بعد ز ا ئد پودے نکا ل کر چھدرائی مکمل کریں تا کہ پودوں کا د ر میا نی فا صلہ 8تا 10سینٹی میٹر ر ہ جا ئے جڑ ی بو ٹیاں ہوا جگہ پا نی اور غذا ئی ا جزا ء کے حصو ل کیلئے افصل فصل سے مقا بلہ کر تی ہے اس لیے یہ جڑ ی بو ٹیاں کسی بھی فصل کی پیدا وا ر کو متاثر کر نے میں بنیا د ی عنصرہے مو نگ چو نکہ د ر میا نی جسا مت کی فصل ہے ا س لیے ا س کو جڑ ی بو ٹیاں کا فی نقصا ن پہنچا تی ہے لہذا مو نگ کی ا چھی پیداوار حاصل کر نے کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی انتہا ئی ضروری ہے جڑ ی بو ٹیوں کی و جہ سے مو نگ کی پیدا وا رمیں 25سے 55فیصد تک کمی ہو سکتی ہے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے ضروری ہے کہ کھیت کو خا لی نہ چھوڑا جائے اور ا س مقصد کیلئے مناسب وقفوں سے ہل چلا نا چا ہیے تا کہ جڑ ی بو ٹیاں ا گنے کے فو رابعد تلف ہو جا ئیں ا ن کا بیج کھیت میں نہ گر ے وقت پر ہل چلا نے سے 50سے 80فیصد تک جڑ ی بو ٹیا ں ضا ئع ہو جاتی ہے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں