ا مر دو د کے پو دو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کیے جا ئیں، ز رعی ما ہر ین

پیر 16 جنوری 2017 13:21

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء)ز رعی ما ہر ین نے ہدایت کی ہے کہ ا مر دو د کے پو دو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کیے جا ئیں ۔ ما ہر ین نے امردو د کے کا شت کو سفارش کی ہے کہ و ہ پو د وں کی منا سب د یکھ بھا ل پو دوں کو نقصا ن رساں کیڑ ے وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر ے ۔

ا مر دو د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنک دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہیں اورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے سو کے کی بیما ر ی کے حملہ سے پو د ے کی شا خیں پتوں کا ر نگ ز ر د یا برا ئو ن ہو جا تا ہے۔

(جاری ہے)

زمین کے نز د یک تنے سے چھلکا سو کھنا شرو ع ہو جا تا ہے جڑ یں گل جا تی ہیں اور چند مہینوں میںپو د ا مر جا تا ہے یہ بیماری جڑوں پر حملہ کر نے وا لی پھپھو ند ی کی و جہ سے پھیلتی ہے لہذا پو دو ں کی جڑوں میں سفا ر ش کر د ہ پھپھوند ی کش دوائی ڈ ا لیں ا مر د و دکو سال میں 12سے 15مر تبہ آ بپا شی کی ضرور ت ہو تی ہے، جب پودوں پرپھل آ ر ہا ہو ا س وقت تک پا نی رو ک د یں جب تک پھل مکمل طورپر سیٹ نہ ہو جا ئے ، ا مر دو کے پھل کا سا ئز بڑ ا ہو جا ئے تو میٹا سسٹا کس ڈا ئی میکرا ن یا ڈپٹر یکس پا نی میں ملا کر سپر ے کر ے یا سپر ے فصل کی بر د اشت سے 20دن پہلے بند کر د یں ا مردو د کی گر میوںکی فصل جو ن کے آخر سے اگست تک بر داشت کی جا تی ہے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں