فیصل آباد ، ڈجکوٹ میں پٹرول پمپ پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق

اتوار 22 جنوری 2017 11:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پٹرول پمپ پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا‘ ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ڈاکوئوں نے پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکوئوں نے عملے پر شدید تشدد کیا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں