اسکول وین اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 9بچوں سمیت 13 افراد زخمی

بدھ 18 جنوری 2017 23:19

سکھر۔ 18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) گھوٹکی میں خان پور مہر روڈ پر اسکول وین اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 9بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق وین اور کار کے درمیان تصادم کے بعد اسکول وین الٹ گئی جس سے بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی ہوئے جنہیںفوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تمام افراد معجزانہ طور پر جانی نقصان سے محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں